ہوسیعَِ 10:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے تیرے لوگوں کے خِلاف ہنگامہ برپا ہو گا اورتیرے سب قلعے مِسمار کِئے جائیں گے جِس طرح شلمن نے لڑائی کے دِن بَیت اربیل کو مِسمار کِیا تھا جبکہ ماں اپنے بچّوں سمیت ٹُکڑے ٹُکڑے ہو گئی۔

ہوسیعَِ 10

ہوسیعَِ 10:6-15