ہوسیعَِ 10:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اپنے لِئے صداقت سے تُخم ریزی کرو ۔ شفقت سے فصل کاٹو اور اپنی اُفتادہ زمِین میں ہل چلاؤ کیونکہ اب مَوقع ہے کہ تُم خُداوند کے طالِب ہو تاکہ وہ آئے اور راستی کو تُم پر برسائے۔

ہوسیعَِ 10

ہوسیعَِ 10:10-14