اور وہ پِھر حامِلہ ہُوئی اور بیٹی پَیدا ہُوئی اورخُداوند نے اُسے فرمایا کہ اُس کا نام لورُحا مہ رکھ کیونکہ مَیں اِسرائیل کے گھرانے پر پِھر رحم نہ کرُوں گا کہ اُن کو مُعاف کرُوں۔