جب خُداوند نے شرُوع میں ہوسِیع َ کی معرفت کلام کِیاتو اُس کو فرمایا کہ جا ایک بدکار بِیوی اور بدکاری کی اَولاد اپنے لِئے لے کیونکہ مُلک نے خُداوند کو چھوڑکر بڑی بدکاری کی ہے۔