چُنانچہ مُوسیٰ اور ہارُون اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت نے لاوِیوں سے اَیسا ہی کِیا ۔ جو کُچھ خُداوند نے لاوِیوں کے بارے میں مُوسیٰ کو حُکم دِیا تھا وَیسا ہی بنی اِسرائیل نے اُن کے ساتھ کِیا۔