اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے کُل چوبِیس بَیل ۔ ساٹھ مینڈھے ۔ ساٹھ بکرے ساٹھ نر یکسالہ برّے تھے ۔ مذبح کی تقدِیس کے لِئے جب وہ ممسُوح ہُؤا اِتنا ہدیہ گُذرانا گیا۔