بخُور سے بھرے ہُوئے سونے کے بارہ چمچ جو مَقدِس کی مِثقال کی تول کے مُطابِق وزن میں دس دس مِثقال کے تھے ۔ اِن چمچوں کا سارا سونا ایک سَو بِیس مِثقال تھا۔