مذبح کے ممسُوح ہونے کے دِن جو ہدئے اُس کی تقدِیس کے لِئے اِسرائیلی رئِیسوں کی طرف سے گُذرانے گئے وہ یِہی تھے۔یعنی چاندی کے بارہ طباق ۔ چاندی کے بارہ کٹورے ۔سونے کے بارہ چمچ۔