27. سوختنی قُربانی کے لِئے ایک بچھڑا ایک مینڈھا ایک نر یکسالہ برّہ۔
28. خطا کی قُربانی کے لِئے ایک بکرا۔
29. اور سلامتی کی قُربانی کے لِئے دو بَیل پانچ مینڈھے پانچ بکرے پانچ نر یکسالہ برّے ۔ یہ حیلو ن کے بیٹے الِیاب کا ہدیہ تھا۔
30. چَوتھے دِن شدِےُور کے بیٹے الِیصُور نے جو رُوبن کے قبِیلہ کا سردار تھا اپنا ہدیہ گُذرانا۔