گِنتی 7:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ مذبح کی تقدِیس کے لِئے ایک ایک رئِیس ایک ایک دِن اپنا ہدیہ گُذرانے۔

گِنتی 7

گِنتی 7:5-14