گِنتی 5:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

تو کاہِن اُس عَورت کو لَعنت کی قَسم کِھلا کر اُس سے کہے کہ خُداوند تُجھے تیری قَوم میں تیری ران کو سڑا کر اور تیرے پیٹ کو پُھلا کر لَعنت اور پھٹکار کا نِشانہ بنائے۔

گِنتی 5

گِنتی 5:14-30