گِنتی 4:49 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ خُداوند کے حُکم کے مُطابِق مُوسیٰ کی معرفت اپنی اپنی خِدمت اور بوجھ اُٹھانے کے کام کے مُطابِق گِنے گئے ۔ یُوں وہ مُوسیٰ کی معرفت جَیسا خُداوند نے اُس کو حُکم دِیا تھا گِنے گئے۔

گِنتی 4

گِنتی 4:39-49