گِنتی 36:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن اگر وہ بنی اِسرائیل کے اَور قبِیلوں کے آدمِیوں سے بیاہی جائیں تو اُن کی مِیراث ہمارے باپ دادا کی مِیراث سے نِکل کر اُس قبِیلہ کی مِیراث میں شامِل کی جائے گی جِس میں وہ بیاہی جائیں گی ۔ یُوں وہ ہمارے قُرعہ کی مِیراث سے الگ ہو جائے گی۔

گِنتی 36

گِنتی 36:1-13