گِنتی 34:19-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. اور اُن آدمِیوں کے نام یہ ہیں: ۔یہُوداہ کے قبِیلہ سے یُفنّہ کا بیٹا کالِب۔

20. اور بنی شمعُون کے قبِیلہ سے عمِّیہُود کا بیٹا سمُو ئیل۔

21. اور بِنیمِین کے قبِیلہ سے کِسلُون کا بیٹا الِیداد۔

22. اور بنی دان کے قبِیلہ سے ایک سردار بُقّی بِنیُگلی۔

23. اور بنی یُوسف میں سے یعنی بنی منسّی کے قبِیلہسے ایک سردار حَنّی ایل بِن افُود۔

24. اور بنی افرائِیم کے قبِیلہ سے ایک سردار قمُوایلبِن سِفتان۔

گِنتی 34