اور مارہ سے کُوچ کر کے ایلِیم میں آئے اور ایلِیم میں پانی کے بارہ چشمے اور کھجُور کے ستّر درخت تھے ۔ سو اُنہوں نے یہِیں ڈیرے ڈال لِئے۔