اور بنی اِسرائیل نے مِدیا ن کی عَورتوں اور اُن کے بچّوں کو اسِیرکِیا اور اُن کے چَوپائے اور بھیڑ بکرِیاں اور مال و اسباب سب کُچھ لُوٹ لِیا۔