گِنتی 31:53-54 Urdu Bible Revised Version (URD)

53. کیونکہ جنگی مَردوں میں سے ہر ایک کُچھ نہ کُچھ لُوٹ کر لے آیا تھا۔

54. سو مُوسیٰ اور الیِعزر کاہِن اُس سونے کو جو اُنہوں نے ہزاروں اور سَکیڑوں کے سرداروں سے لِیا تھا خَیمۂِ اِجتماع میں لائے تاکہ وہ خُداوند کے حضُور بنی اِسرائیل کی یادگار ٹھہرے۔

گِنتی 31