گِنتی 31:34-38 Urdu Bible Revised Version (URD)

34. اور اِکسٹھ ہزار گدھے۔

35. اور نُفُوسِ اِنسانی میں سے بتِّیس ہزار اَیسی عَورتیں جو مَرد سے ناواقِف اور اچُھوتی تِھیں۔

36. اور لُوٹ کے مال کے اُس نِصف میں جو جنگی مَردوں کا حِصّہ تھا تِین لاکھ سَینتِیس ہزار پانچ سَو بھیڑ بکرِیاں تِھیں۔

37. جِن میں سے چھ سَو پچھتّر بھیڑ بکرِیاں خُداوند کے حِصّہ کے لِئے تِھیں۔

38. اور چھتِّیس ہزار گائے بَیل تھے جِن میں سے بہتّر خُداوند کے حِصّہ کے تھے۔

گِنتی 31