اور قہات سے عَمرامِیوں اور اِضہارِیوں اور حبرونیوں اور عُزّی ایلِیوں کے خاندان چلے ۔ یہ قہاتیوں کے خاندان ہیں۔