گِنتی 29:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر اُسی ساتویں مہِینے کی دسوِیں تارِیخ کو تُمہارا مُقدّس مجمع ہو ۔ تُم اپنی اپنی جان کو دُکھ دینا اور کِسی طرح کا کام نہ کرنا۔

گِنتی 29

گِنتی 29:5-11