اور ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لِئے ہو ۔ یہ سب دائِمی سوختنی قُربانی اور اُس کی نذر کی قُربانی اور تپاونوں کے علاوہ چڑھائے جائیں۔