گِنتی 28:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور پہلے پَھلوں کے دِن جب تُم نئی نذر کی قُربانی ہفتوں کی عِید میں خُداوند کے حضُور گُذرانو تب بھی تُمہارا مُقدّس مجمع ہو ۔ اُس روز کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا۔

گِنتی 28

گِنتی 28:16-31