بلکہ تُم آتِشِین قُربانی یعنی خُداوند کے حضُورسوختنی قُربانی کے طَور پر دو بچھڑے اور ایک مینڈھا اور سات یکسالہ نر برّے چڑھانا ۔ یہ سب کے سب بے عَیب ہوں۔