گِنتی 28:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اِن کے ساتھ تپاون کے لِئے مَے فی بچھڑا نِصف ہِین کے برابر اور فی مینڈھا تِہائی ہِین کے برابر اور فی بر ّہ چَوتھائی ہِین کے برابر ہو ۔ یہ سال بھر کے ہر مہِینے کی سوختنی قُربانی ہے۔

گِنتی 28

گِنتی 28:12-17