گِنتی 26:59 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور عَمرا م کی بیوی کا نام یُوکبِد تھا جو لاو ی کی بیٹی تھی اور مِصر میں لاوی کے ہاں پَیدا ہُوئی۔ اِسی کے ہارُون اور مُوسیٰ اور اُن کی بہن مریم عَمرا م سے پَیدا ہُوئے۔

گِنتی 26

گِنتی 26:56-65