گِنتی 26:57 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جو لاوِیوں میں سے اپنے اپنے خاندان کے مُطابِق گِنے گئے وہ یہ ہیں یعنی جیرسَون سے جیرسَونِیوں کا گھرانا ۔ قہات سے قہاتیوں کا گھرانا ۔ مرار ی سے مراریوں کا گھرانا۔

گِنتی 26

گِنتی 26:53-65