گِنتی 26:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور شمعُو ن کے بیٹے جِن سے اُن کے خاندان چلے یہ ہیں یعنی نمُوایل جِس سے نمُوایلِیوں کا خاندان چلا اور یمِین جِس سے یمِینِیوں کا خاندان چلا اور یکِین جِس سے یکِینِیوں کا خاندان چلا۔

گِنتی 26

گِنتی 26:5-13