گِنتی 24:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں اُسے دیکُھوں گا تو سہی پر ابھی نہیں۔وہ مُجھے نظر بھی آئے گا پر نزدِیک سے نہیں۔یعقُو ب میں سے ایک سِتارہ نِکلے گااور اِسرا ئیل میں سے ایک عصا اُٹھے گاا ور موآب کی نواحی کو مار مار کر صاف کردے گااور سب ہنگامہ کرنے والوں کو ہلاک کر ڈالے گا۔

گِنتی 24

گِنتی 24:9-22