گِنتی 23:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھ یہ گُروہ شیرنی کی طرح اُٹھتی ہےاور شیر کی مانِند تن کر کھڑی ہوتی ہے۔وہ اب نہیں لیٹنے کی جب تک شِکار نہ کھا لےاور مقتُولوں کا خُون نہ پی لے۔

گِنتی 23

گِنتی 23:15-27