خُدا اِنسان نہیں کہ جُھوٹ بولےاور نہ وہ آدمزاد ہے کہ اپنا اِرادہ بدلے۔کیا جو کُچھ اُس نے کہا اُسے نہ کرے؟یا جو فرمایا ہے اُسے پُورا نہ کرے؟۔