یعقُوب کی گرد کے ذرّوں کو کَون گِن سکتا ہےاور بنی اِسرائیل کی چَوتھائی کو کَون شُمار کر سکتا ہے ؟کاش میں صادِقوں کی مَوت مَروں !اور میری عاقبت بھی اُن ہی کی مانِند ہو!۔