گِنتی 22:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو موآبیوں نے مِدیانی بزُرگوں سے کہا کہ جو کُچھ ہمارے آس پاس ہے اُسے یہ انبوہ اَیسا چٹ کر جائے گا جَیسے بَیل مَیدان کی گھاس کو چٹ کر جاتا ہے ۔ اُس وقت بلق بِن صفور موآبیوں کا بادشاہ تھا۔

گِنتی 22

گِنتی 22:1-10