تب خُداوند نے اُن لوگوں میں جلانے والے سانپ بھیجے ۔ اُنہوں نے لوگوں کو کاٹا اور بُہت سے اِسرائیلی مَر گئے۔