گِنتی 21:34 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا اُس سے مت ڈر کیونکہ مَیں نے اُسے اور اُس کے سارے لشکرکو اور اُس کے مُلک کو تیرے حوالہ کر دِیا ہے ۔ سو جَیسا تُو نے امورِیوں کے بادشاہ سِیحو ن کے ساتھ جو حسبو ن میں رہتا تھا کِیا ہے وَیسا ہی اِس کے ساتھ بھی کرنا۔

گِنتی 21

گِنتی 21:25-35