کیونکہ حسبون سے آگ نِکلی۔سِیحو ن کے شہر سے شُعلہ برآمد ہُؤا۔اِس نے موآب کے عار شہرکواور اَرنون کے اُونچے مقامات کے سرداروں کو بھسم کر دِیا۔