اور اِسرا ئیل نے اُسے تلوار کی دھار سے مارا اور اُس کے مُلک پراَرنو ن سے لے کر یَبّوق تک جہاں بنی عَمُّون کی سرحدہے قبضہ کر لِیا کیونکہ بنی عَمُّون کی سرحد مضبُوط تھی۔