گِنتی 20:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مُوسیٰ نے ہارُون کے لِباس کو اُتار کر اُس کے بیٹے الِیعزر کو پہنا دِیا اور ہارُون نے وہیں پہاڑ کی چوٹی پر رِحلت کی ۔ تب مُوسیٰ اور الِیعزر پہاڑ پر سے اُتر آئے۔

گِنتی 20

گِنتی 20:22-29