گِنتی 2:19-21 Urdu Bible Revised Version (URD)

19. اور اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے وہ چالِیس ہزار پانچ سَو تھے۔

20. اور اِن کے قریب منسّی کا قبِیلہ ہو اور فداہصُو ر کا بیٹا جَملی ایل بنی منسّی کا سردار ہو۔

21. اُس کے دَل کے لوگ جو شُمار کِئے گئے تھے بتِّیس ہزار دو سو تھے۔

گِنتی 2