گِنتی 2:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور خُداوند نے مُوسیٰ اور ہارُون سے کہا کہ۔

2. بنی اِسرائیل اپنے اپنے ڈیرے اپنے اپنے جھنڈے کے پاس اور اپنے اپنے آبائی خاندان کے عَلم کے ساتھ خَیمۂِ اِجتماع کے مُقابِل اور اُس کے گِرداگِرد لگائیں۔

گِنتی 2