گِنتی 18:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر مذبح کی اور پردہ کے اندر کی خِدمت تیرے اور تیرے بیٹوں کے ذِمّہ ہے ۔ سو اُس کے لِئے تُم اپنی کہانت کی حِفاظت کرنا ۔ وہاں تُم ہی خِدمت کِیا کرنا ۔ کہانت کی خِدمت کا شرف مَیں تُم کو بخشتا ہُوں اور جو غَیر شخص نزدِیک آئے وہ جان سے مارا جائے۔

گِنتی 18

گِنتی 18:1-13