گِنتی 18:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن گائے اور بھیڑ بکری کے پہلوٹھوں کا فِدیہ نہ لِیا جائے ۔ وہ مُقدّس ہیں ۔ تُو اُن کا خُون مذبح پر چِھڑکنا اور اُن کی چربی آتِشِین قُربانی کے طَور پر جلا دینا تاکہ وہ خُداوند کے حضُور راحت انگیز خُوشبُو ٹھہرے۔

گِنتی 18

گِنتی 18:13-23