گِنتی 17:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر خُداوند نے مُوسیٰ سے سے کہا کہ۔

2. بنی اِسرائیل سے گُفتگُو کر کے اُن کے سب سرداروں سے اُن کے آبائی خاندانوں کے مُطابِق فی خاندان ایک لاٹھی کے حِساب سے بارہ لاٹِھیاں لے اور ہر سردار کا نام اُسی کی لاٹھی پر لِکھ۔

گِنتی 17