گِنتی 16:47 Urdu Bible Revised Version (URD)

مُوسیٰ کے کہنے کے مُطابِق ہارُون بخُور دان لے کر جماعت کے بِیچ میں دَوڑتا ہُؤا گیا اور دیکھا کہ وبا لوگوں میں پَھیلنے لگی ہے ۔ سو اُس نے بخُور جلایا اور اُن لوگوں کے لِئے کفّارہ دِیا۔

گِنتی 16

گِنتی 16:46-50