گِنتی 16:42 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب وہ جماعت مُوسیٰ اور ہارُون کے خِلاف اِکٹّھی ہو رہی تھی تو اُنہوں نے خَیمۂِ اِجتماع کی طرف نِگاہ کی اور دیکھا کہ ابر اُس پر چھایا ہُؤا ہے اور خُداوند کا جلال نُمایاں ہے۔

گِنتی 16

گِنتی 16:35-49