گِنتی 16:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب مُوسیٰ نے کہا اِس سے تُم جان لو گے کہ خُداوند نے مُجھے بھیجا ہے کہ یہ سب کام کرُوں کیونکہ مَیں نے اپنی مرضی سے کُچھ نہیں کِیا۔

گِنتی 16

گِنتی 16:18-38