اور تپاون کے طَور پر چَوتھائی ہِین کے برابر مَے بھی لائے ۔ تُو اپنی سوختنی قُربانی یا اپنے ذبِیحہ کے ہر برّہ کے ساتھ اِتنا ہی تیّار کِیا کرنا۔