گِنتی 15:30 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن جو شخص بے باک ہو کر گُناہ کرے خواہ وہ دیسی ہو یا پردیسی وہ خُداوند کی اہانت کرتا ہے ۔ وہ شخص اپنے لوگوں میں سے کاٹ ڈالا جائے گا۔

گِنتی 15

گِنتی 15:25-34