اُوپر مت چڑھو کیونکہ خُداوند تُمہارے درمِیان نہیں ہے ۔ اَیسا نہ ہو کہ اپنے دُشمنوں کے مُقابلہ میں شِکست کھاؤ۔