گِنتی 14:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ یہ لوگ کب تک میری توہِین کرتے رہیں گے؟ اور باوجُود اُن سب مُعجِزوں کے جو مَیں نے اِن کے درمِیان کِئے ہیں کب تک مُجھ پر اِیمان نہیں لائیں گے؟۔

گِنتی 14

گِنتی 14:5-17