گِنتی 13:29 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس مُلک کے جنُوبی حِصّہ میں تو عَمالیقی آباد ہیں اور حِتّی اور یبُوسی اور امُوری پہاڑوں پر رہتے ہیں اور سمُندر کے ساحِل پر اور یَردن کے کنارے کنارے کنعانی بسے ہُوئے ہیں۔

گِنتی 13

گِنتی 13:23-32